Friday, January 27, 2023
HomeInternational newsمریم اورنگزیب کی پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے اعزاز کے عشائیہ...

مریم اورنگزیب کی پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے اعزاز کے عشائیہ میں شرکت

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی عشائیہ میں شرکت

عشائیہ کے موقع پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی وفاقی وزیر اطلاعات سے ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان آمد پر خیرمقدم کیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 17 سال بعد تاریخی ٹیسٹ سیریز کے لئے پوری قوم پرجوش ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان میں کرکٹ کا جنون ہے، پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستانی عوام کس طرح کرکٹ سے والہانہ لگاﺅ رکھتے ہیں، مریم اورنگزیب

پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کے لئے بہترین جگہ ہے،

حکومت پاکستان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بہترین سیکورٹی فراہم کر رہی ہے،

وفاقی وزیر اطلاعات نے حالیہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا

بہترین مہمان نوازی پر پاکستان کے عوام کے مشکور ہیں، بین اسٹوکس

سیکورٹی تسلی بخش ہے، بہترین کرکٹ کھیلنے کیلئے پرامید ہیں، بین اسٹوکس

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہیں، بابر اعظم

بہترین کھیل کے منتظر ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments