Sunday, December 4, 2022
HomeNational newsپبلک نیوز اینکر ملیحہ ہاشمی آف ایئر کردیا گیا! ملیحہ ہاشمی چینل...

پبلک نیوز اینکر ملیحہ ہاشمی آف ایئر کردیا گیا! ملیحہ ہاشمی چینل انتظامیہ کے ساتھ تنازعات

پبلک نیوز سے ملیحہ ہاشمی کو بھی آف ایئر کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملیحہ ہاشمی صاحبہ کے چینل انتظامیہ کے ساتھ کافی عرصہ سے سے تنازعات چل رہے تھے۔ ان سب تنازعات کے باوجود ملیحہ ہاشمی پبلک نیوز پر اپنا پروگرام کرتی رہیں۔ مگر اب یہ تنازعات شدت اختیار کر گئے تھے جس کی وجہ سے چینل انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا کہ ملیحہ ہاشمی صاحبہ کو آف ایئر کر دیا جائے آئے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular