Friday, January 27, 2023
Homeaaj ka akhbaarملائکہ اروڑا نے کہا کہ ارجن کپور سکول جاتا بچہ نہیں...

ملائکہ اروڑا نے کہا کہ ارجن کپور سکول جاتا بچہ نہیں ہے! اپنی مرضی سے میرے ساتھ ہے

ملائکہ اروڑا نے ارجن کپور کو لے کر اپنا بیان جاری کردیا

ہندوستان میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا نے کہا کہ میں ارجن کپور کی زندگی برباد نہیں کر رہی

وہ کوئی دودھ پیتا یا سکول جاتا بچا نہیں ہے

ہم دونوں بڑے ہیں کوئی بچے نہیں ہیں وہ گلی میں کھیلتا بچا نہیں ہے

وہ اپنی مرضی سے اور میں اپنی مرضی سے ہم لوگ ایک دوسرے کے ساتھ ہیں

ملائکہ اروڑا نے کہا کہ مرد اگر اپنی عمر سے چھوٹی لڑکی کے ساتھ رہے تو وہ صحیح ہے لیکن اگر عورت اپنی عمر سے چھوٹے مرد کے ساتھ رہے تو وہ غلط ہے

معاشرے کے اس معیار پر ملائکہ اروڑا نے تنقید کی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments