چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس،
اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن ، چیف سیکرٹری سندھ اور الیکشن کمیشن حکام کی شرکت، اجلاس میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ، سندھ میں مئی کے أخری ہفتے میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ ،سندھ میں بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کروائے جائیں گے، الیکشن کمیشن
سندھ میں بلدیاتی انتخابات مئی 2022 کے آخری ہفتے میں ہوں گے،الیکشن کمیشن کا اعلان
RELATED ARTICLES