Sunday, December 4, 2022
HomeNational newsنائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان مہنگائی، بیروزگاری کرپشن کے خلاف...

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان مہنگائی، بیروزگاری کرپشن کے خلاف پیپلز پارٹی 27 فروری کو کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہی ہے

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ
‏مہنگائی، بیروزگاری، بدحالی، بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف پیپلز پارٹی 27 فروری کو کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہی، شیری رحمان، اس نااہل حکومت کے خلاف ہر شہری پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں شامل ہوگا، عوام کو نا گھبرانے کے مشورے دینے والے آج کل اپنی کابینہ کو نا گھبرانے کہ مشورے دے رہے، ‏اطلاعات ہیں کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 سے 12 روپے فی لیٹر تک اضافہ کرنے جا رہی ہے، شیری رحمان، اس وقت پیٹرول کی قیمت پہلے ہی 148 روپے فی لیٹر ہے، 3 سال میں اس حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 53 روپے کا اضافہ کیا ہے.
دو سال مزید رہے تو پیٹرول خریدنا مشکل ہو جائے گا، شیری رحمان
‏اس وقت مجموئی مہنگائی کی شرح 13 فیصد ہے
ہفتہ وار مہنگائی کہ شرح 18.42 فیصد اور کم کمانے والے طبقے کے لئے مہنگائی 20 فیصد سے اوپر ہے، شیری رحمان
اس صورت حال میں پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ناقابل قبول ہے، شیری رحمان
حکومت کرسی بچانے میں مصروف ہے، عام آدمی کی مشکلاتون کا ان کو اندازہ بھی نہیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular