Sunday, December 4, 2022
HomeNational newsالیکشن کمیشن کا پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کرانے کا...

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ، ترجمان الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ، پہلے مرحلے میں ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ، لیّہ، خانیوال، وہاڑی ، بہاولپور اضلاع شامل، پاک پتن، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خوشاب، سیالکوٹ، گجرات، حافظ آباد بھی شامل، پہلے مرحلے میں منڈی بہاؤالدین، جہلم اور اٹک بھی شامل ہے، ترجمان الیکشن کمیشن

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular