Saturday, March 25, 2023
spot_imgspot_img
HomeNational newsالیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلہ کے امیدواروں کی تفصیلات...

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلہ کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردی ہیں

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلہ کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردی.
کے پی کے بلدیات انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں32 ہزار 839 امیدواروں نے کاغذات نامزگی جمع کرائے
18 اضلاع کی 65 تحصیلوں کی مئیر اور چیرمین کی نشستوں پر 873 امیدوار سامنے آئے،الیکشن کمیشن
جنرل نشستوں پر 15ہزار 336 خواتین کی نشستوں پر 3488 کاغذات نامزدگی موصول ہوئے،الیکشن کمیشن

RELATED ARTICLES
spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_imgspot_img

Most Popular

Recent Comments