نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا پری بجٹ سیمینار سے خطاب
ترکی دودہائی قبل مرد بیمار تھا
آج ترکی مسلم امہ کی مضبوط اقتصادی طاقت بن چکا ہے
طیب اردوان سے مرحوم قاضی حسین احمد نے پوچھا آپ کی ترقی کا راز کیا ہے
طیب اردوان نے کہا کہ معیشت کو ضائع کرنے کے سوراخ بند کئے ہیں
لوگوں کو احساس شراکت دیا ہے
لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ ٹیکس دیں گے تو انہی پر لگیں گے
پاکستان میں ٹیکس نیٹ بڑھانے کی بجائے کشکول بڑھایا جاتا ہے
جن پر پہلے ہی ٹیکس لگ چکا ہے وہی ٹیکس میں جکڑے جارہے ہوتے ہیں
ہم بنگلہ دیش اور افغانستان سے پیچھے کھڑے ہیں تو باقی کیا حال ہوگا
نو سالوں میں ایچ ای سی سات سو ارب مانگتی رہی مگر حکومت پانچ سو ارب بھی نہیں دیتی رہی
تعلیم اور صحت ہماری حکومتوں کی کبھی بھی ترجیح ہی نہیں رہی ہے
عمران خان کو کہا کہ آپ کے پاس ایک ہی آپشن ہے کہ ملک کو انتخاب کی طرف لے جائیں ، لیاقت بلوچ
عمران خان نے کہا کہ میرا تو فون ہی کوئی نہیں سنتا ،لیاقت بلوچ
عمران خان نے کہا کہ عوام ان کے ساتھ کھڑی ہے