سپریم کورٹ منحرف اراکین پر تاحیات نااہلی کیلئے صدارتی ریفرنس
سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجربنچ بارہ اپریل کو سماعت کرے گا
صدر نے منحرف اراکین کیخلاف کارروائی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا تھا
تاحیات نااہلی کیلئے سپریم کورٹ نے ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا! چیف جسٹس عمر عطا بندیال
RELATED ARTICLES
- Advertisment -