Sunday, September 24, 2023
Homeentertainmentبھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی حالت نازک، وینٹی لیٹر پر...

بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی حالت نازک، وینٹی لیٹر پر منتقل

ھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی کوروناکا شکار ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے طیبعت بگڑ گئی ہے اور انہیں دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیاہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ گلوکارہ لتا منگیشکر کو کورونا کا شکار ہونے پر علاج کیلئے ممبئی کے ’ بریچ کینڈی ‘‘ ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ، دوران علاج انہیں نمونیا کی تشخیص بھی ہوئی جس پر گلوکارہ کو آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا تھا ،

ڈاکٹرز کی زیر نگرانی رہنے کے بعد گلوکارہ کی حالت میں تھوڑی سی بہتری آئی تھی لیکن اب ان کی حالت ایک بار پھر بگڑنے کی وجہ سے انہیں دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔لیجنڈری گلوکارہ کی حالت کو نازک قرار دیا جارہاہے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments