خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلے کے شیڈول کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلے کے انتخابات کے التواء کی درخواستیں مسترد کر دیں
الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ شیڈول کے مطابق 31 مارچ کو ہی ہو گی
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
سپریم کورٹ کے احکامات پر درخواست گذاروں کو سنا گیا،الیکشن کمیشن
ایڈوکیٹ جنرل کے پی نے صوبائی حکومت کی نمائندگی کی
چیف الیکشن کمشنر نے مختصر فیصلہ سنایا