Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsقومی ہاکی ٹیم ہاکی کپ حاصل کر کےآج رات جناح ایئرپورٹ...

قومی ہاکی ٹیم ہاکی کپ حاصل کر کےآج رات جناح ایئرپورٹ کراچی پہنچے گی

قومی ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ کا کامیاب دورہ ملائشیا مکمل کرکے آج رات 10:00 بجے جناح

ایئرپورٹ کراچی پہنچے گی.

تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ نیں برونز میڈل حاصل کرنے کے بعد کامیاب دورہ

ملائشیا مکمل کرکے آج رات 10:00 بجے جناح ایئرپورٹ کراچی پہنچے گی.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular