Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل ...

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل سماعت کریں گے، مقدمہ خارج کرنے کی درخواست اہلیہ صحافی محسن بیگ

اسلام آباد ہائی کورٹ، صحافی محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل سماعت کریں گے، درخواست میں محسن بیگ کی اہلیہ نے دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کی ہے
پولیس نے تھانہ مارگلہ میں جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا، درخواست میں موقف، عدالت پولیس کو مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے، درخواست

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments