Saturday, March 25, 2023
spot_imgspot_img
HomeNational newsاسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی ایم رہ...

اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی ایم رہ نما حیات محسود کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی ایم رہ نما حیات محسود کا نام ای سی ایل سے نام نکالنے کا حکم دے دیا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی ایم رہ نما حیات محسود کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے ایمان مزاری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئیں اور عدالت کو بتایا کہ حیات محسود کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوا تو ہائی کورٹ نے ضمانت منظوری کے وقت 3 سال قبل نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا تھا۔ متعلقہ کورٹ سے حیات محسود کی کیس میں بریت کے باوجود نام ای سی ایل سے نہیں نکالا گیا۔ عدالت سے استدعا ہے کہ کیا ختم ہونے کے بعد اب پٹیشنر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے استدعا منظور کر لی

RELATED ARTICLES
spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_imgspot_img

Most Popular

Recent Comments