Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsعدالت نے بیلف مقرر کر کے محسن بیگ کو عدالت پیش کرنیکا...

عدالت نے بیلف مقرر کر کے محسن بیگ کو عدالت پیش کرنیکا حکم دیدیا ! ایس پی، ڈی ایس پی محسن بیگ گرفتاری کے وقت گھر والوں سے نامناسب رویہ

ایس پی اور ڈی ایس پی محسن بیگ کی گرفتاری کے وقت گھر والوں سے بدسلوکی، اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت، صحافی اور تجزیہ کار محسن بیگ کی گرفتاری پر سیشن کورٹ میں درخواست، محسن بیگ کے وکیل راحیل نیازی نے ایف آئی اے حراست کے خلاف درخواست دائر کر دی
سیشن کورٹ نے بیلف مقرر کر کے محسن بیگ کو عدالت پیش کرنیکا حکم دیدیا، صبح سویرے سادہ کپڑوں میں لوگ محسن بیگ کے گھر آئے، وکیل راحیل قریشی.
کون لوگ تھے کہاں لے کر جا رہے تھے کچھ معلوم نہیں، وکیل
ایس پی اور ڈی ایس پی سے وارنٹ گرفتاری اور سرچ وارنٹ مانگے گئے نہیں دئیے، وکیل
ایس پی نے سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کو گھر میں دھاوا بولنے کا حکم دیا،وکیل
سادہ کپڑوں میں افراد نے بچوں کو مارا موبائل فون توڑ دئیے اور محسن بیگ کو ساتھ لے گئے ، وکیل

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments