اجلاس کی صدارت کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بذریعہ اسکائپ کی
اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے تمام اراکین شریک
اجلاس میں اسلام آباد میں موجود سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان ، وسیم اختر ، امین الحق شریک
فیصل سبزواری ، خواجہ اظہار الحسن اور جاوید حنیف بھی بذریعہ اسکائپ اجلاس میں شریک
اجلاس میں اپوزیشن سے معاہدہ کی باقاعدہ منظوری دی جائے گی
رابطہ کمیٹی نے جوائنٹ اپوزیشن کے ساتھ معائدہ کی توثیق کر دی ہے
RELATED ARTICLES
- Advertisment -