Monday, March 27, 2023
spot_imgspot_img
HomeNational newsچئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے بڑا حکم جاری کردیا

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے بڑا حکم جاری کردیا

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی ہدایت پر نیب کے انٹیلی جنس ونگ کی کاروائی۔

تفصیلات کے مطابق نیب میں تعیناتی کے جعلی خط جاری کرنے کے الزام میں ملوث تین ملزمان گرفتارہو چکے ہیں۔ نیب نے شاہد علی راجپر، اسد علی اور خالد میرانی کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیاہے۔ تینوں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے قانون کے مطابق تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائےگی۔

RELATED ARTICLES
spot_img

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_imgspot_img

Most Popular

Recent Comments