ایم این اے جام عبدالکریم ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ہیں۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ پی پی پی کے ایم این اے جام عبدالکریم کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا جائے گا کیونکہ وہ ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ہیں۔