انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس
جہانگیر ترین عدالت میں پیش
جہانگیر خان ترین کی بریت کی درخواست الگ ہے، جج کا وکیل سے استفسار
جہانگیر خان ترین اور پرویز خٹک کی بریت کی الگ الگ درخواست ہے، وکلاء
جہانگیر خان ترین کی حاضری لگا کر واپس جانے کی اجازت دیدی گئی، میرے دلائل بھی بریت کی درخواست میں پہلے والے ہی ہیں، وکیل قمر عنایت راجہ
جہانگیر خان ترین کی مستقل حاضری سے استثنی کی درخواست دائر، اگلی سماعت پر ہم. فیصلہ کر دینگے،
جج صاحبان
انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس جہانگیر ترین عدالت میں پیش اگلی سماعت پر ہم فیصلہ کر دینگے جج صاحبان
RELATED ARTICLES
- Advertisment -