Friday, September 29, 2023
HomeNational newsدبئی میں منعقدہ گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش میں 53 سے زائد پاکستانی...

دبئی میں منعقدہ گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش میں 53 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکت

دبئی میں منعقدہ گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش میں 53 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکت

گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش پاکستانی اسٹالز توجہ کا مرکز

دبئی میں منعقدہ گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش میں 53 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکت

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے نمائش میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا

سید امین الحق کی ہواوے، سمیت عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے وفود، کامیاب ترین اسٹارٹ اپس سے ملاقاتیں

اگنائٹ اور ہواوے کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، سید امین الحق بحیثیت مہمان خصوصی شریک

پاکستانی اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری میں گذشتہ 4 برسوں میں 30 گنا اضافہ ہوا

سال 2017،اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری 10 ملین ڈالرز ،2021 میں 373 ملین ڈالر رہی

عالمی وینچرز اور اینجلز کی اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری پاکستانی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے

پاکستانی اسٹارٹ اپس کی اس وقت مجموعی حیثیت ساڑھے 3 ارب ڈالرز تک پہنچ چکی ہے

اسٹارٹ اپس کی مجموعی حیثیت 2027 تک 20 ارب ڈالرز تک پہنچانے کی راہ ہموار کردی ہے

RELATED ARTICLES

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments