Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsاسلام آباد پولیس 900 ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی کرنے میں نا...

اسلام آباد پولیس 900 ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی کرنے میں نا کام قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار کون؟ ہائی کورٹ نے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد پولیس 900 ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی کرنے میں نا کام
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار کون؟ ہائی کورٹ نے جواب طلب کر لیا
ڈی ایس پی لیگل کو دو ہفتوں میں تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کا حکم
بتائیں ضبط شدہ گاڑیاں کس اتھارٹی کے تحت استعمال کی جا رہی ہیں، عدالت
رپورٹ میں بتائیں آخر بار گاڑیوں کی نیلامی کب ہوئی تھی، عدالت
ٹمپرڈ اور لاوارث گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تعداد کتنی ہے رپورٹ پیش کی جائے، عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے احکامات جاری کیے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular