Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsاسلام آباد میں پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ

اسلام آباد میں پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ

کانسٹیبل عمران کو ٹانگ پر فائر لگا۔

ایس ایس پی آپریشن زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

تھانہ کھنہ کی حدود میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔پولیس

فائرنگ سے عمران کانسٹبل شدید زخمی ہو گیا۔۔

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments