الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم عمران خان کو مانسہرہ میں جلسہ سے روک دیا، الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ کو وزیر اعظم کا دورہ رکوانے کا حکم
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر مانسہرہ نے وزیر اعظم کو جلسہ سے روکا
وزیر اعظم کا 25 مارچ کو مانسہرہ میں دورہ کا پلان تھا جلسہ سے روکا جائے، الیکشن کمیشن کا مراسلہ
ضابطہ اخلاق کےتحت جلسہ جلوس ریلیوں اور پبلک آفس ہولڈرز کےداخلہ پر پابندی ہے مراسلہ جاری
چیف سیکرٹری کو وزیر اعظم کا دورہ رکوانے کا حکم ! الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم عمران خان کو مانسہرہ میں جلسہ سے روک دیا
RELATED ARTICLES