Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsعمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی فون پر...

عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی فون پر بات چیت

چیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی فون پر بات چیت

سیاسی امور پر مشاورت موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے چیر مین پی ٹی آئی عمران خان کی خیریت دریافت کی

تیزی سے صحت یاب ہورہا ہوں۔معمولی سی تکلیف باقی ہے۔ عمران خان

اللہ تعالیٰ آپ کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔ چودھری پرویز الٰہی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular