Wednesday, June 7, 2023
HomeNational newsوزیراعظم عمران خان کو حلف کی خلاف ورزی میں کوئی بھی معلومات...

وزیراعظم عمران خان کو حلف کی خلاف ورزی میں کوئی بھی معلومات پبلک کرنے سے روک دیا، عدالت امید رکھتی ہے وزیر اعظم ایسا کچھ بھی ظاہر نہیں کریں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

وزیر اعظم عمران خان کو سیکریٹ دستاویز پبلک کرنے سے روکنے کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اہم درخواست پر آج ہی آرڈر جاری کیے جانے کا امکان

وزیر اعظم کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کے تحت سیکریٹ دستاویز یا اس کا متن جاری کرنے سے روکا جائے، استدعا

شہری نعیم خان ایڈووکیٹ کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف درخواست دائر کی گئی

درخواست میں وزیراعظم عمران خان سیکرٹری قانون اور سیکریٹری خارجہ فریق

وزیر اعظم عمران خان نے آج کہا کہ وہ سیکریٹ دستاویز ریلیز کریں گے، درخواست

27 مارچ کو خفیہ دستاویز کی بنا پر وزیر اعظم نے کہا مبینہ طور پر حکومت کے خلاف غیر ملکی سازش کی گئی، درخواست

وزیر اعظم کا بیان آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی سیکشن 5 کی خلاف ورزی ہے ، درخواست

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments