Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsعمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے کرپٹ وزیراعظم ہے, ملتان...

عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے کرپٹ وزیراعظم ہے, ملتان میں ایک ارب کا گھر کیسے بنایا گیا

عطا تارڑ، بزدار نے ملتان میں ایک ارب کا گھر کیسے بنایا ہے
اپ اکثریت کھو چکے ہیں اب اپ کے پاس حکومت کرنے کا جواز نہیں ہے کسان کھاد کے لیے ذلیل ہو تو کیا یہ عالمی سازش ہے
اپ کو فارن فنڈنگ سمیت ساروں کی کرپشن کا جواب دینا ہوگا
فیروز والہ کے سکینڈل میں اپ کو نہیں چھوڑیں گے
ہمارا لانگ مارچ دیکھیں اپ نے تو سرکاری وسائلِ استعمال کیا
لاہور سے گجرانوالہ تک ہمارا جو استقبال ہوا اپ دیکھیں
122 ارب کا تو صرف ایل این جی کا سکینڈل ہے
ابھی بھی وقت ہے اپ عزت سے گھر چلے جائیں
لیکن اپ کو عزت راس نہیں اپ ایسے نہیں جائیں گے
فواد چوہدری کے لیے اب ساری جماعتوں کے دروازے بند ہو رہے ہیں
جب یہ پریس کانفرنس کرنے آتے ہیں تو ان کے چہرے لٹکے ہوتے ہیں
عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے کرپٹ وزیراعظم ہے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments