Sunday, September 24, 2023
Homeaaj ka akhbaarسابق وزیراعظم عمران خان کو ٹی وی چینلز پر دکھانے سنانے پر!...

سابق وزیراعظم عمران خان کو ٹی وی چینلز پر دکھانے سنانے پر! پابندی عائد

زرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان پر پابندیاں لگنا شروع ہوگئی ہیں

ڈیلی ٹوڈے نیوز ویب

اور کا ثبوت یہ ہے کہ پاکستان کے ٹی وی چینلز کو واضح طور پر بتا دیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو کوئی بھی اب نشریات کا حصہ نہیں بنائے گا

نہ ہی کوئی خبر چلائی جائے گی نہ ہی ان کے بارے میں کچھ دکھایا جائے گا

پاکستان میں تحریک انصاف کے ورکرز کی جانب سے جو کچھ ہوا وہ انتہائی افسوس ناک تھا جس کے بعد یہ تمام صورتحال ہونا واضح ہے

میڈیا نمائندگان کے مطابق یہ بالکل بھی جمہوریت کے منافی ہے کہ کسی شخص کو میڈیا سے بلیک آؤٹ کردیا جائے

لیکن ملکی مفادات اور پاکستان سے محبت کیلئے ہمیشہ میڈیا نے ریاستی محبت کو اپنی ترجیحات میں رکھا ہے

ذرائع کے مطابق تمام میڈیا پر اب سے یہ پیغام جاری ہوچکے ہیں جن پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments