عمران خان کی اناء کو تسکین پہنچانے کیلئے آئینی بحران کھڑا کیا گیا ہے
چمچے کب تک عمران خان کی اناء کی تسکین کیلئے آئین سے کھیلواڑ کرتے رہیں گے
سازش کا شور کر کے کب تک آئین کی خلاف ورزی کی جائے گی
عمران خان بھگوڑا ہے
عمران خان نے شکست دیکھ کر بساط الٹ دی ہے
اپنی حکومت گرا کر خوش ہونے والے پہلے سیاسی کارکنان دیکھے ہیں، شازیہ مری