Saturday, December 10, 2022
HomeNational newsوزیراعظم عمران خان 24 فروری کو روس کاتاریخی دورہ کریں گے، دو...

وزیراعظم عمران خان 24 فروری کو روس کاتاریخی دورہ کریں گے، دو روز پر مشتمل ہوگا، پاکستان ریلوے، وزارت صنعت و پیداوار، وزارت توانائی سمیت مختلف شعبوں میں معاہدے ہوں گے

وزیراعظم عمران خان 24 فروری کو روس کاتاریخی دورہ کریں گے، وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس دو روز پر مشتمل ہوگا، پاکستان ریلوے، وزارت صنعت و پیداوار، وزارت توانائی سمیت مختلف شعبوں میں معاہدے ہوں گے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر تجارت عبدالرزاق داود ،معاون خصوصی معید یوسف ہمراہ ہوں گے، ذرائع
وزیراعظم عمران خان روسی صدر ولادی میر پوٹن کی دعوت پر روس کا دورہ کریں گے، ذرائع
وزیراعظم عمران خان دورہ روس میں صدر پوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت کا اعادہ کریں گے,ذرائع
پاکستان دفاع، سلامتی، تجارت اور توانائی کے شعبے میں روس کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے،ذرائع

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular