Tuesday, October 3, 2023
HomeNational newsشہبازشریف جسٹس قیوم کوٹیلی فون کیا کرتا تھا جب تک زندہ ہوں...

شہبازشریف جسٹس قیوم کوٹیلی فون کیا کرتا تھا جب تک زندہ ہوں پیسہ لوٹنے والوں کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان جلسے سے خطاب

وزیراعظم عمران خان کا منڈی بہاؤ الدین میں جلسے سے خطاب، آج پاکستان کی عدالتیں آزاد ہیں، شہبازشریف جسٹس قیوم کوٹیلی فون کیا کرتا تھا، آج عدالتوں پرکوئی حملہ نہیں کرتا، جسٹس سجاد کوعدالتوں سے بھگایا گیا،وزیراعظم
مریم نوازکہتی ہیں میرے پاس ٹیپس ہیں،وزیراعظم
سابق چیف جسٹس پرکیس سے بچنے کے لیے فیک ٹیپ بنائی گئی،وزیراعظم جب بھی مقصود چپڑاسی کا کیس سنا گیا توشہبازشریف بچ نہیں سکتا،وزیراعظم
اگرشہبازشریف چورنہیں توروزانہ کی بنیاد پرسماعت کا کہیں،وزیراعظم، میں نے سپریم کورٹ میں کھڑا ہوکرثابت کیا صادق وامین ہوں،وزیراعظم
مریم نوازبھی کیس سے ڈری ہوئی ہیں،وزیراعظم
یہ عدم اعتماد اس لیے چاہتے ہیں تاکہ حکومت جلدی سے چلی جائے،وزیراعظم
ہم ہرطرح کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیارہیں،وزیراعظم
اب آپ کوشکست نہیں ہوگی بلکہ سیدھا جیل جائیں گے،وزیراعظم، جب تک زندہ ہوں قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا،وزیراعظم
شریف خاندان کے اعلان ہے کہ آپ کے ہرپلان کے لیے کپتان تیاربیٹھا ہے،وزیراعظم
چھوٹے چورکوجیل میں ڈالنے اوربڑے چورکوچھوڑنے سے قوم تباہ ہوجاتی ہے،وزیراعظم، اگرکسی مجرم کوتقریرکی اجازت دی جائے توجیلوں میں قید دوسرے مجرموں کا کیا قصورہے؟وزیراعظم، اگرچوری نہیں کی ڈرکس چیزکا ہے؟دونوں خاندان صرف عمران خان سے ڈرتے ہیں
یہ چاہتے ہیں کہ مشرف دورکی طرح کیسزسے بچ نکلیں،وزیراعظم، نوازشریف کوکبھی ایک بیماری کبھی دوسری بیماری ہورہی تھی،وزیراعظم
نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت دینا غلطی تھی،وزیراعظم کا اعتراف، اپوزیشن ڈاکوؤں کا ٹولہ ہے،وزیراعظم عمران خان
ڈاکوؤں کے گلدستے میں ایک شخص ہے جسے میں مولانا نہیں کہتا،وزیراعظم

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments