Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsاسپیکر قومی اسمبلی کا حکومت کی جانب واضح جھکاؤ قابلِ تشویش ہے...

اسپیکر قومی اسمبلی کا حکومت کی جانب واضح جھکاؤ قابلِ تشویش ہے راہنما پیپلزپارٹی سید نوید قمر کا اہم بیان

راہنما پیپلزپارٹی سید نوید قمر کا اہم بیان
اسپیکر قومی اسمبلی کا حکومت کی جانب واضح جھکاؤ قابلِ تشویش ہے، اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے بیان سے خود کو متنازع کر دیا ہے، اسمبلی میں عدم اعتماد کی
تحریک کے اجلاس کی صدارت غیر متنازعہ اور غیر جانبدار اسپیکر سے کرائی جائے، اسپیکر کا منصب غیر جانبدار ہونا لازمی ہے، حزب اختلاف کو اسد قیصر پر اعتماد نہیں ہے ، قومی اسمبلی کے اس اہم اجلاس کی صدارت غیر جانبدار اسپیکر سے
کرائی جائے، سید نوید قمر

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments