Sunday, December 4, 2022
HomeNational newsکسی بھی املاک کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار جلسہ کرنے والے...

کسی بھی املاک کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار جلسہ کرنے والے ہوں گے، این او سی جاری

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کو پریڈ گراونڈ جلسہ کرنے کی اجازت دے دی گئی، این او سی جاری
جے یو آئی ف کو بھی اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن میں جلسے کی اجازت دے دی گئی، این او سی جاری
ضلعی انتظامیہ نے جے یو آئی ف کو اڑتیس شرائط کے تحت این او سی جاری کیا
کوئی روڈ بلاک نہیں کیا جائے گا، این او سی
کوئی ڈھنڈا بردار فورس یا جان لیوا ہتھیار لانے کی اجازت نہیں ہوگی، این او سی
جے یو آئی ف کو کسی قسم کے دھرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، این او سی
ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ ہے، این او سی
ریڈ زون کے باہر ایک کلو میٹر کی حدود تک جانے کی اجازت نہیں ہوگی، این او سی
جلسے اور ریلی کی اندرونی سکیورٹی کی ذمہ داری منتظمین پر ہوگی، این او سی
کسی بھی املاک کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار منتظمین ہوں گے، این او سی
داخلی راستوں پر وفاقی پولیس اور منتظمین دونوں جامع تلاشی کریں گے، این او سی
اسٹیج پر جانے والوں کے نام 12 گھنٹے قبل دیئے جائیں گے، این او سی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular