Sunday, December 4, 2022
HomeNational newsسپریم کورٹ کا آرڈیننس کے اجراء سے متعلق فیصلہ آئینی شرائط...

سپریم کورٹ کا آرڈیننس کے اجراء سے متعلق فیصلہ آئینی شرائط کے بغیر صدر و گورنرز آرڈیننس کا نفاز نہیں کر سکتے سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا آرڈیننس کے اجراء سے متعلق تاریخی فیصلہ
سپریم کورٹ نے ہنگامی حالت کے بغیر آرڈیننس کے اجراء کو آئین سے انحراف قرار دیدیا
آئینی شرائط کے بغیر صدر و گورنرز آرڈیننس کا نفاز نہیں کر سکتے سپریم کورٹ
عدالت عظمی نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
جسٹس قاضی فائز عیسی نے 30 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا
اسلام آباد: آئین کے ہر لفظ پر سختی سے عمل ہونا چا ہیئے سپریم کورٹ
اسلام آباد : آرڈیننس جاری کرنے کیلئے آئین میں طریقہ کار دیا گیا ہے سپریم کورٹ
اسلام آباد:ہنگامیت کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے آئین سے انحراف ہے سپریم کورٹ
اسلام آباد: آئینی شرائط کے بغیر صدر اور گورنرز آرڈیننس نافذ نہیں کر سکتے سپریم کورٹ
اسلام آباد: آرڈیننس کچھ ماہ بعد ختم ہو جاتے ہیں سپریم کورٹ
اسلام آباد : آرڈیننس کے ذریعے طویل مدتی حقوق اور ذمہ داریاں دینے سے گریز کرنا چاہیئے سپریم کورٹ
اسلام آباد : جمہوری ملک میں عوام منتخب نمائندو ں کے ذریعے اپنی راے کا اظہار کرتے ہیں سپریم کورٹ
اسلام آباد : قانون سازی کے عمل میں یقینی بنایا جاے کہ عوام کے حقوق پامال نہیں ہوے سپریم کورٹ
اسلام آباد: انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کی سینٹ سے منظوری نہیں لی گئی سپریم کورٹ
اسلام آباد: عوامی نمائندوں کے زریعے ہونے والی قانون سازی آئینی تقاضا ہے سپریم کورٹ
اسلام آباد : ملک میں نمائندہ جمہوریت عوام کو متحد اور خیر سگالی کو جنم دیتی ہے سپریم کورٹ
اسلام آباد : پارلیمنٹ کے ذریعے ہونے والی قانون سازی سے عوام با اختیار اور وفاق مظبوط ہو تا ہے سپریم کورٹ
اسلام آباد: آئین کی خلاف ورزی عوام کی بے توقیری ہے تباہ کن ہے سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انکم سپورٹ لیوی 2013 کیلئے کمنشر ان لینڈ ریونیو کی جانب سے دائیر درخواستیں خارج کردیں
اسلام آباد: 581 فریقین نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواستیں دائیر کی تھیں
اسلام آباد: سندھ ہائیکورٹ نے انکم سپورٹ لیوی2013 کو غیر آئینی قرار دیا تھا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular