Friday, September 29, 2023
HomeNational newsشہر اقتدار میں غیر قانونی تعمیرات کی کسی صورت اجازت نہیں دی...

شہر اقتدار میں غیر قانونی تعمیرات کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد انیل سعید

ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے کی جانب سے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف مشترکہ آپریشن
اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ انیل سعید کی سربراہی میں ڈھوک تہلی اور بری امام میں آپریشن کیا گیا
بھاری مشینری کی مدد سے غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا
شہر اقتدار میں غیر قانونی تعمیرات کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد انیل سعید
تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کاروائیاں جاری رہیں گی، اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ
شہر کو تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات سے ہر صورت پاک کیا جائے گا، انیل سعید

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments