Saturday, November 26, 2022
HomeNational newsاگر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوئی تو عمران خان بھی متاثر ہوں گے!...

اگر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوئی تو عمران خان بھی متاثر ہوں گے! اسلام آباد ہائیکورٹ ہدایات

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کی اہم ہدایات

ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوئی تو سیاسی جماعت اور اس کے چیئرمین کی حیثیت بھی متاثر ہو گی، اسلام آبادہائیکورٹ

اگر ممنوعہ فنڈنگ نکلی تو پی ٹی آئی کو نتائج بھگتنا ہوں گے، اسلام آبادہائیکورٹ

ضروری ہے کہ فنڈنگ کیس میں جلد سچائی تک پہنچا جائے ، اسلام آبادہائیکورٹ

الیکشن کمیشن کو حقائق تک پہنچنے کیلئے کوئی بھی طریقہ اپنانے سے روکا نہیں جا سکتا، عدالت

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular