شہریوں کو معیاری خدمات کی فراہمی کے لئے محکمہ بلدیات کومکمل طور پر ڈیجیٹل کیا جا رہا ہے-نگراں وزیر بلدیات ابراہیم مراد
ترقیاتی منصوبوں میںشفافیت یقینی بنانے کے لئے پنجاب بھر میں ای ٹینڈرنگ اور ای بڈنگ سسٹم متعارف کرایا جارہا ہے ۔ابراہیم مراد
شہریوں کی اد ا کردہ رقوم میں فراڈ اور دھوکہ دہی کی روک تھام کے لئے کاغذی رسیدیں ختم کردی جائیں گی۔نگراں وزیر بلدیات
محکمہ بلدیات کو رقوم کی ادائیگی موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے کی جا سکے گی-ابراہیم مراد
عوام کی سہولت کے لیے محکمہ بلدیات میں ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا جائے گا۔ابراہیم مراد
لوکل گورنمنٹ کا مقصد عوام کو ان کی دہلیز پر خدمات فراہم کرنا ہے۔ابراہیم مراد