مولانا فضل الرحمان
تمہارے آباو و اجداد کو بھی جانتا ہوں انکے کردار کو بھی جانتا ہوں، بیرونی قوتوں کے حکم پر آپ نے ایف اے ٹی ایف کا کہنا مانا
چین کو ناراض کیا جو امریکا کی خوشی کے لئے آپ نے کیا
آپ نحوست کی علامت ہیں پاکستان پر مسلط ہے
تمہارا کردار کیا ہے جسے اپنے کردار پر نہ حیا آئے نہ شرمندہ ہو
تمہارا ذاتی کردار بدبودار اور تعفن سے بھرا ہے
اپنی شکل دیکھو اور ریاست مدینہ کو دیکھو
تمہیں کلمہ پڑھنا نہیں آتا اور خاتم النبین اتھارٹی بنا رہے ہو
ہم اس ملک کی سیاست کو جانتے ہیں
ہم نے آمروں کے ساتھ بھی لڑائی لڑی ہے تم کیا چیز ہو
تمہارے آباو و اجداد اور انکے کردار کو بھی جانتا ہوں! مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم پر تنقید
RELATED ARTICLES