پاکستان کے سیمنٹ ساز اداروں نے سیمنٹ کی قیمت میں 1400 روپے فی ٹن (70 روپے فی بوری) اضافہ کر دیا- اسٹیل مصنوعات، ریتی کریش، اینٹ سمیت دیگر تعمیراتی مصنوعات میں بھی اضافے کا امکان تعمیراتی کام شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے! جس کے اثرات براہ راست غریب عوام خاص طور پر روزآنہ اجرت پر کام کرنے والے دیھاڑی دار طبقے پر پڑیں گے
سیمنٹ کی قیمت میں 1400 روپے فی ٹن (70 روپے فی بوری) اضافہ
RELATED ARTICLES