سپریم کورٹ
کل بروز جمعہ مورخہ 3 مارچ سپریم کورٹ میں ذیل اہم کیس کی سماعت ہوگی
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد و دیگر کی تارکین وطن کے ووٹ کے حق کے حوالے سے دائر کردہ درخواست پر سماعت
کورٹ نمبر تین جسٹس اعجاز الاحسن تین رکنی بینچ سیریل نمبر 6