فواد چودھری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت
ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں وکیل فیصل چودھری پیش
ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے فواد چودھری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
عدالت نے کیس کی سماعت 14 جون تک ملتوی کر دی