اسلام آباد وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت ناساز، وزیراعظم ہاؤس میں بے ہوش
حماد اظہر روزے کے باعث پانی کی کمی سے بے ہوش ہوگئے، حماد اظہر روزے کے باعث پانی کی کمی سے بے ہوش ہوگئے: ذرائع
اسلام آباد وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق حماد اظہر طبیعت ناساز ہونے کے باعث وزیراعظم ہاؤس میں ہی بے ہوش ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ حماد اظہر روزے کے باعث پانی کی کمی سے بے ہوش ہوگئے جس کے بعد انہیں وزیراعظم ہاؤس میں ہی طبی امداد دی گئی۔
اسلام آباد وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت ناساز! وزیراعظم ہاؤس میں بے ہوش
RELATED ARTICLES