اسلام آباد ہائیکورٹ
پی ایف یو جے کی صحافیوں کو قانونی تحفظ دینے سے متعلق درخواست پر سماعت
پیمرا کی جانب سے رپورٹ جمع کروا دی گئی،چیف جسٹس اطہرمن اللہ کا استفسار
جی پیمرا کی رپورٹ جمع کروا دی گئی ہے، وکیل پیمرا
عدالت کا پیمرا کی رپورٹ پر حامد میر کو معاونت کرنے کا حکم
آپ پیمرا کی رپورٹ پڑھ لیں اور معاونت کریں،چیف جسٹس اطہرمن اللہ
آپ رپورٹ کی کاپی فراہم کر دیں ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ہدایت
صحافی جب خود محفوظ نہیں ہو گا تو فنڈا مینٹل رائٹس پر کیسے بات کرے گا، چیف جسٹس اطہرمن
عدالت کا وفاقی حکومت کو بھی آئندہ سماعت تک جواب جمع کرانے کی ہدایت
عدالت نے کیس کی سماعت 13 مئی تک ملتوی کر دی