Sunday, September 24, 2023
Homeaaj ka akhbaarایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا

ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا

ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پرایرانی عازمین حج کو تمام سہولتیں فراہم کردی گئی ہیں

ایمگریشن کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں خصوصی بسوں کے ذریعہ رہائش گاہوں تک پہنچایا گیا

واضح رہے کہ محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تمام ہوائی اڈروں کے علاوہ بندر گاہوں اور سرحدی چوکیوں پر عازمین حج کے استقبال کے لیے تیار ہیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments