Sunday, September 24, 2023
HomeNational newsحکومت نے فٹبال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا وفاقی، وزیر فہمیدہ...

حکومت نے فٹبال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا وفاقی، وزیر فہمیدہ مرزا

حکومت نے فٹبال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا،وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا، امید ہے کہ فیفا پاکستان کی رکنیت جلد بحال کرے گی،
اس اقدام سے ملک میں فٹ بال کی جلد بحالی ہو گی، اس عمل سے پاکستانی کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر مقابلوں میں حصہ لینا شروع کردیں گے،
امید ہے نارملائزیشن کمیٹی ملک میں منصفانہ اور شفاف انتخابات منعقد کروانے کے لئے جلد از جلد اقدامات کرے گی، حکومت نےفٹ بال ہاؤس فیفا کو واپس کر تے ہوئے اپنی ذمہ داری پوری کردی، فہمیدہ مرزا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments