Sunday, December 4, 2022
HomeNational news١٨ سال سے کم عمر کوئی بھی شادی غیر قانونی قرار کم...

١٨ سال سے کم عمر کوئی بھی شادی غیر قانونی قرار کم عمر لڑکی مرضی سے بھی شادی نہیں کر سکتی ورثا بھی جسمانی تعلق والا معاہدہ نہیں کرا سکتے اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس بابر ستار نے تحریری فیصلہ جاری کیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شادی کی عمر سے متعلق اہم فیصلہ
١٨ سال سے کم عمر کی کوئی بھی شادی غیر قانونی معاہدہ قرار، اٹھارہ سال سے کم عمر لڑکی مرضی سے آزادنہ شادی بھی نہیں کر سکتی، فیصلہ
١٨ سال سے کم عمر کو ورثا بھی جسمانی تعلق والا معاہدہ نہیں کرا سکتے، فیصلہ
بلوغت کی عمر حیاتیاتی طور پر ١٨ سال کا ہونا ہی ہے، فیصلہ
محض جسمانی تبدیلیوں پر ١٨ سال سے پہلے قانونی طور پر بلوغت نہیں ہوتی، فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے تحریری فیصلہ جاری کیا
مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں وضاحت نہ ہونے کا معاملہ کابینہ ڈویژن، پارلیمنٹ کے سامنے رکھنے کی ہدایت
سولہ سالہ سویرا فلک شیر نامی لڑکی کو واپس والدہ کے سپرد کرنے کا حکم
ایس ایچ او گولڑہ دارالامان سے لڑکی واپس والدہ کے سپرد کریں، فیصلہ، بیٹی کی بازیابی کیلئے دائر ممتاز بی بی کی درخواست پر فیصلہ سنایا گیا
ممتاز بی بی نے مئی ٢٠٢١ سے بیٹی کے اغوا کا مقدمہ درج کرا رکھا تھا، لڑکی نے ہائیکورٹ میں مرضی سے شادی کرنے کا بیان بھی دے رکھا تھا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular