Thursday, December 7, 2023
HomeInternational newsعالمی سرچ انجن گوگل کا پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ!...

عالمی سرچ انجن گوگل کا پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ! گوگل آفس پاکستان میں صارفین کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا

عالمی سرچ انجن گوگل کا پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے کا فیصلہ

گوگل آفس کا قیام پاکستانی صارفین کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا، سید امین الحق

گوگل ایشیا پیسیفک نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں رجسٹریشن کروالی ہے

گوگل حکام سے رابطے جاری ہیں، دسمبر کے دوسرے ہفتے میں وفد کی پاکستان آمد متوقع ہے

گوگل وفد سے ملاقات میں پالیسیز، صارفین کے مسائل، حکومتی تعاون سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوگی

گوگل آفس یوٹیوب سمیت گوگل کی تمام ایپلی کیشنز سے متعلق امور کی نگرانی کرے گا

گوگل ایڈورٹائزنگ سے متعلق معاملات پر صارفین کو فوری ریسپنس مل سکے گا

گوگل کو وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے بھرپور تعاون حاصل ہوگا

ٹک ٹاک نے بھی پاکستان میں اپنا رابطہ آفس کھولنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے

امید ہے فیس بک بھی اس ضمن میں جلد ہی اپنا فیصلہ جاری کرے گا

پاکستان میں بین الاقوامی اداروں کے دفاتر کھولنے کیلئے وزارت آئی ٹی مسلسل ان ادراوں سے رابطے میں ہے

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

Recent Comments