لاہور ہائی کورٹ بار کے سابق صدر مقصود بٹر کی درخواست
ایف آئی اے کے پاس اختیار نہیں کہ وہ دو پرائیویٹ پارٹیز کے درمیان مسئلے کو دیکھے، وکیل درخواست گزار
ایف آئی اے صرف وہ کیسز دیکھ سکتا ہے جن کا وفاقی حکومت سے کوئی تعلق بنتا ہو،
آپ چاہتے ہیں کہ ایس ایچ او کو یہ اختیار دے دیں؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ
کسی تفتیشی ایجنسی کو تو اختیار دینا تھا، اس معاملے میں ایف آئی اے کو اختیار دیا گیا، چیف جسٹس
آپ پیکا ترمیمی آرڈی نینس سے متعلق نکتے پر ہی دلائل دیں، چیف جسٹس کی ہدائت
آپ پیکا ترمیمی آرڈیننس پر ہی دلائل دیں! چیف جسٹس کی ہدایت لاہور ہائی کورٹ بار سابق صدر مقصود بٹر کی درخواست
RELATED ARTICLES
- Advertisment -
Recent Comments
سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد! ٹی وی چینل پر بطور مہمان بلانے پر پابندی
on
سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد! ٹی وی چینل پر بطور مہمان بلانے پر پابندی
on
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ : کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے افسران سے خطاب
on