عوام الیکشن کی تیاری کریں
کسی بھی بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے
قوم کو کہتا ہوں الیکشن کی تیاری کریں، صدر کو تجویز ملنے کے بعد اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی، اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں ملک کو سازش سے بچا لیا، جنہوں نے پیسے پر اپنا آپ بیچا ان کا مستقبل کیا ہوگا یہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے
قوم الیکشن کی تیاریاں کریں! پیسوں پر نیلام ہو جانے والوں کا فیصلہ عوام ووٹ کے ذریعے کریں گے
RELATED ARTICLES
- Advertisment -