Thursday, December 1, 2022
HomeNational newsجیو نیوز نے مجھے نہیں نکالا ارشاد بھٹی! سوشل میڈیا پر گردش...

جیو نیوز نے مجھے نہیں نکالا ارشاد بھٹی! سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبریں جھوٹی ہیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سینئر تجزیہ کار اور صحافی ارشاد بھٹی کے حوالے سے خبر چل رہی تھی جس میں کہا گیا کہ ارشاد بھٹی کو ان کے ادارے جیو نیوز نے آف ایئر کر دیا ہے۔ جبکہ ارشاد بھٹی صاحب نے اس حوالے سے موقف دیا ہے کہ ان کی اہلیہ کی وفات کی وجہ سے ان کی فیملی بہت ڈسٹرب تھی جس کی وجہ سے وہ اپنی فیملی یعنی اپنے بچوں کے ساتھ دبئی میں چند روز کی چھٹیاں گزارنے کے لیے آئے ہیں اور اس خبر میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ہے۔ اور نہ ہی ادارے نے اس کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ارشاد بھٹی صاحب کو آفر ایئر کیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular