Saturday, December 10, 2022
Homeaaj ka columnلیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا ایک ہی  بیچ سے تعلق رکھنے والے...

لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا ایک ہی  بیچ سے تعلق رکھنے والے چار امیدواروں میں سب سے سینئر  

لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا ایک ہی  بیچ سے تعلق رکھنے والے چار امیدواروں میں سب سے سینئر ہیں

ان کا تعلق سندھ رجمنٹ سے ہے جو کہ موجودہ چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا پیرنٹ یونٹ ہے
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کا فوج میں بہت متاثر کن کیریئر رہا ہے

 گزشتہ سات برسوں کے دوران انھوں نے اہم لیڈرشپ عہدوں پر بھی کام کیا

 جنرل راحیل شریف کے آخری دو برسوں میں ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کی حیثیت سے توجہ ملنا شروع ہوئی

جی ایچ کیو میں جنرل راحیل شریف کی اس پوری ٹیم کا حصہ تھے جس نے شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان

پاکستان کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی

 لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کو آرڈر لیٹر کوآرڈینیشن گروپ میں بھی کام کیا

 پاکستان افغانستان چین اور امریکا پر مشتمل کارڈ ریڈر کوآرڈینیشن گروپ نے ہی بین الافغان مذاکرات میں

ثالچی کا کردار ادا کیا

 لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا سرتاج عزیز کی زیر قیادت گلگت بلتستان میں اصلاحات کے لیے بننے والی

کمیٹی کا بھی حصہ تھے

 لیفٹیننٹ جنرل بننے کے بعد انہیں چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کیا گیا2021میں چینی وزیر خارجہ و ینگ سی

کے ساتھ ہونے والی اسٹریٹجک بات چیت میں بھی وہ سابق پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ تھے

اکتوبر 2021 میں انہیں کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular